ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے آج دمشق کے قریب دما، اور حمص کے قریب الدار الکبیرہ سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں میں دسیوں مسلح دھشتگردوں کو ہلاک کردیا ، اس آپریشن میں کئی دھشتگرد زخمی بھی ھوۓ، شام کی فوج کا اسی طرح اس ملک کے مختلف علاقوں میں مسلح دھشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 408525
شام کی فوج نے اس ملک میں دسیوں مسلح دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا ھے